Skip to main content

معروف انڈین پروگرام سُرکشیتراسے شہرت پانے والے ملازم حسین کو آشہ بھوسلے، عابدہ پروین، عاطف اسلم اور شریا گھشال پسندیدگی کی سند دے چکے ہیں ۔ملازم حال ہی میں کوک اسٹوڈیو کا حصہ بھی بنے جبکہ فلموں اور ڈراموں کے لیےکئی گیت بھی گا چکے ہیں ۔

Leave a Reply