Skip to main content

شہر سارا تلاوت میں مصروف ہے پھر بھی موسم کے تیور بدلتے نہیں

یہ سنا ہے کہ پہلے کسی شخص نے ، پہلا کلمہ پڑھا، اور ہوا چل پڑی !

 

رووف امیرؔ

 

Leave a Reply