Skip to main content

الطاف احمد بٹ تحریک آزادی کشمیر کے مرکزی رہنماء، ملک کی مشہور و معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور انسانی حقوق کے علمبردار ہیں۔ آپ کا قلم اور آپکی زبان ہمیشہ حق گوئی اور انسانیت کے پرچار میں مصروف عمل رہتی ہے- اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کی پیروی کے مطابق حقوق العباد میں مصروف عمل ہیں۔

Leave a Reply